Notice Details Home / Notice Details

میٹرک فیل طلبہ کے لیے داخلے جاری ہیں

29 Jul, 2025

خانپور کالج آف ٹیکنالوجی (گروپ آف الحدید) میں الیکٹریشن اور سروے ایڈوانس کورسز کے داخلے جاری ہیں۔ یہ سرکاری طور پر منظور شدہ پروگرام ہے جس میں عملی و صنعتی تربیت، جدید لیبارٹریز، اور تجربہ کار اساتذہ کی رہنمائی شامل ہے۔ روزگار کی مکمل سہولت بھی دستیاب ہے۔ نشستیں محدود ہیں، آج ہی داخلہ لیں!